اراکین پارلیمنٹ کوٹیکس گوشواروں کے لیے جمعہ تک مزیدمہلت
اب تک 1172میںسے 317 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ایف بی آر حکام
اب تک 1172میںسے 317 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ایف بی آر حکام۔ فوٹو: فائل
ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کو گوشوارے جمع کرانے کیلیے دی جانیوالی مہلت میں جمعہ 14فروری تک توسیع کر دی ہے۔
جبکہ اس سے قبل یہ مدت پیر تک تھی۔ایف بی آرحکام کے مطابق اب تک 1172میںسے 317 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانیوالے اراکین کی فہرست بھجوادی گئی ہے۔