ہتھورا سنگھے سری لنکن بورڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس ہار گئے
سابق ہیڈ کوچ نے ملازمت سے برطرف کیے جانے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ پر 5 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
سابق ہیڈ کوچ نے ملازمت سے برطرف کیے جانے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ پر 5 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔فوٹو : فائل
MIRANSHAH:
سابق ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے بورڈ کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں ہرجانے کا کیس ہار گئے۔
سابق ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے ملازمت سے برطرف کیے جانے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ پر 5 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا، بعد ازاں کیس میں مزید پارٹیز کو شامل کیا، جس پر ایس ایل سی نے اعتراض کیا۔
ثالثی عدالت نے بورڈ کے حق میں عبوری فیصلہ دیا جس کے بعد ہتھوراسنگھے کیس سے ہی دستبردار ہوگئے۔