معین خان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی وقار یونس
ساتھی کرکٹر کو اہم ذمہ داری ملنے پر خوش ہوں،سابق کرکٹر
ساتھی کرکٹر کو اہم ذمہ داری ملنے پر خوش ہوں،سابق کرکٹر۔ فوٹو: آن لائن/فائل
HYDERABAD:
وقار یونس نے معین خان کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔
انھوں نے کہا کہ ساتھی کرکٹر کو اہم ذمہ داری ملنے پر خوش ہوں، گرین شرٹس غیر معمولی کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،پوری امید ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی20میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔