کوہستان وڈیو اسکینڈل پانچوں لڑکیاں عدالت میں پیش کرنیکا حکم
قتل کردی گئیں تو قبر کشائی کرکے میتیں دکھائی جائیں، سیشن جج کی پولیس کوہدایت
قتل کردی گئیں تو قبر کشائی کرکے میتیں دکھائی جائیں، سیشن جج کی پولیس کوہدایت۔ فوٹو: فائل
کوہستان کی مقامی عدالت نے پولیس کوکوہستان وڈیواسکینڈل کیس میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کو 26فروری کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کوہستان کی عدالت میں انسانی حقوق تنظیم کی چیئرپرسن ممتازخاورکی جانب سے اس بارے میں درخواست دائرکی گئی تھی۔ عدالت نے پولیس کوحکم دیا ہے کہ پانچوں لڑکیاں اگرقتل ہوچکی ہیں تو ان کی قبرکشائی کرکے میتیں عدالت کودکھائی جائیں۔