گھرکے معاملات گھر میں ہی حل ہوں تو بہتری آئیگی خواجہ آصف
جنگ کا خاتمہ بات چیت میں ہے، حکومت کی مذاکرات سے مثبت امیدیں وابستہ ہیں
امریکا سے ڈرون حملے روکنے کیلیے دو ٹوک بات کی ہے،وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ ہمارایقین ہے گھرکے معاملات گھرمیں حل ہونے سے بہتری آئے گی۔
55سال سے جاری جنگ کومل کربات چیت سے حل کرناہوگا۔ منگل کومیڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہا کہ امریکا سے ڈرون حملے روکنے کیلیے دوٹوک بات کی ہے کیونکہ مذاکرات شروع ہوچکے ہیں ٍاور امن قائم ہوسکتا ہے۔ انھوںنے کہاکہ 55سال سے جاری جنگ کومل کراور بات چیت سے ہی حل کرنا ہوگا۔ ہمارایقین ہے کہ گھرکے معاملات گھرمیں حل ہونے سے ہی بہتری آئے گی۔ حکومت کوامن مذاکرات سے مثبت امیدیں وابستہ ہیں۔