پاکستانی کوہ پیما بہن بھائی ثمینہ بیگ اور مرزا علی نے 5895 میٹر بلند چوٹی کلیما نجاور سر کرلی

واپسی پراس کوہ پیمائی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائینگی۔

واپسی پراس کوہ پیمائی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائینگی۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
پاکستانی 2 کوہ پیما بہن بھائی ثمینہ بیگ اور مرزا علی نے مختلف ممالک کی بلند ترین7 چوٹیوں میں سے تیسری چوٹی کو بھی سرکرلیا ہے۔


جمعرات کوپاکستان کے کوہ پیمائی کلب آلپائن کلب کے مطابق پاکستانی کوہ پیمائوں کے جوڑے نے جمعرات کے روز تنزانیہ کی 5895 میٹر بلند چوٹی کلیمانجارو سر کی ہے۔کوہ پیما ابھی بیس کیمپ میں واپس نہیں لوٹے۔ ان کی واپسی پراس کوہ پیمائی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائینگی۔
Load Next Story