انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے سے تجاوز کر گئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 178 روپے پر مستحکم رہی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 178 روپے پر مستحکم رہی - فوٹو:فائل
انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 176 روپے سے تجاوز کرگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈیمانڈ میں اتار چڑھاؤ کے باعث روپیہ کے مقابلے میں ڈالر دوبارہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 176 روپے سے تجاوز کرگیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 24 پیسے کے اضافے سے 176.18 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 178 روپے پر مستحکم رہی۔