شہید ایف سی اہلکاروں کی لاشیں افغان صوبہ کنٹر سے ملیں
سرکاری اہلکار اور مہمند ایجنسی کے امن لشکر کے اہلکار لاشیں لینے افغان صوبہ کنڑ پہنچ گئے
سرکاری اہلکار اور مہمند ایجنسی کے امن لشکر کے اہلکار لاشیں لینے افغان صوبہ کنڑ پہنچ گئے۔ فوٹو: فائل
WASHINGTON:
ایک روز قبل شہید کیے جانیوالے ایف سی اہلکاروں کی لاشیں افغان سرحد کے پار روڈ بار اول صوبہ کنڑ سے برآمد ہوئی ہیں۔
ایک ویب سائٹ کی رپورٹ میں پاکستان کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سرکاری اہلکار اور مہمند ایجنسی کے امن لشکر کے اہلکار افغان صوبہ کنڑ پہنچ چکے ہیں جہاں سے نعشیں جلد پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔