وزیراعظم پر الزامات نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ
عدالت نے نجم سیٹھی کی ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
عدالت نے نجم سیٹھی کی ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔فوٹو: فائل
وزیراعظم پر الزامات لگانے پر عدالت نے نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعظم عمران خان کے نجم سیٹھی کیخلاف ہتک عزت، ہرجانے، ازدواجی زندگی سے متعلق غلط بیانی کیس میں نجم سیٹھی کی عدالتی دائرہ کار نہ ہونے کی درخواست خارج کردی۔
نجم سیٹھی کی جانب سے ہرجانے کا کیس خارج کرنے کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے نجم سیٹھی کی ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی اور ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔