جنوبی افریقی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل کراچی پہنچے گی میزبان اسکواڈ کا انتخاب
سیریز کے لیے قومی بلائنڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، نثار علی قیادت کے فرائض انجام دیں گے
سیریز کے لیے قومی بلائنڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، نثار علی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ فوٹو : فائل
کراچی:
جنوبی افریقا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچ رہی ہے۔
جنوبی افریقا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچ رہی ہے۔ اسی شب میڈیا کانفرنس اور ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گی، اگلے روز دونوں ٹیموں کا ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہونا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوگی۔ دوسری جانب سیریز کے لیے قومی بلائنڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، نثار علی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔