علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
28 فروری تا 7 مارچ،2022
28 فروری تا 7 مارچ،2022
RAWALPINDI:
برج حمل
سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل
28 فروری ہفتے کا پہلا اور مہینے کا آخری دن آپ کا سیارہ مریخ اور زہرہ کمال بیٹھے ہیں۔ آپ کی عزت اور معاشرتی وقار بلند ہوگا، آمدن میں ایک اچھا اضافہ ہوسکتا ہے۔ منگل کو دوستوں کا تعاون حاصل ہوگا، بزنس سے بہتری ہوگی، جمعرات اور جمعہ بچوں کی صحت کا خیال رکھیں۔ ہفتہ اور اتوار کو ایک نئی توانائی محسوس ہوگی جو فیصلے کرنے میں مددگار ہوسکتی ہے۔
برج ثور
سیارہ زہرہ،21اپریل تا 20 مئی
آپ کا سیارہ خانۂ خوش بختی میں بامِ عروج پر ہے۔ اس ہفتے کے آخر تک آپ کا سیارہ اس زون سے نکل جائے گا۔ آپ کی سوچیں تبدیلی کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔ عملی زندگی کا ایک نیا باب کھلا چاہتا ہے۔ مارچ کی پہلی تاریخ یعنی منگل کے دن مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔
جمعرات اور جمعہ کو کچھ اہم ملاقاتیں ہوسکتی ہیں۔ یہ شخصیات آپ کی روح کو خوشی دے سکتی ہیں۔
برج جوزا
سیارہ عطارد،21مئی تا 21 جون
آپ کا سیارہ عطارد مقدر کے خانے میں اہم مقام سے گزر رہا ہے۔ یہاں اس کی ملاقات زحل اور چاند سے ہونے والی ہے، یہاں آپ خود کو بہتر محسوس کریں گے۔ ایک دو دن قبل غیرمتوقع مالی فائدہ ہونا چاہیے تھا۔ جمعرات اور جمعے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔
فیلڈ ورک سے متعلق کوئی جاب مل سکتی ہے۔ ہفتے اور اتوار کو ذہن کچھ الجھا الجھا ہوسکتا ہے۔ صدقہ دیں۔
برج سرطان
سیارہ قمر،22جون تا 23 جولائی
کثرت سیارگان شراکت، ازدواجی، عوامی رابطوں، وراثتی امور اور دوردراز سے متعلقہ امور کے مقام پر ہیں۔ پیر کو ممکن ہے آپ کی شادی ہو یا کوئی آپ کی زندگی میں اہم ہوجائے۔ منگل اور بدھ کو وراثت سے متعلق امور میں مصروفیت ہوسکتی ہے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ جمعرات اور جمعے کو نیا چاند نکلے گا۔ باہر کا سفر ہوسکتا ہے یا بیرون ملک سے کوئی فائدہ ہوسکتا ہے۔
برج اسد
سیارہ شمس،24جولائی تا 23 اگست
آپ کا ستارہ گذشتہ دو ماہ سے مشقت طلب مقامات سے گزر رہا ہے۔ ابھی کچھ اور دن ایسے ہی چل سکتا ہے۔ آپ ذہن بزنس کے حوالے سے الجھا الجھا ہوسکتا ہے لیکن پیر کو بہت بہتری آسکتی ہے، بزنس ضرور پھیلے گا، اگرچہ کوئی بڑی آمدن کا امکان فی الحال نہیں لیکن اس مشقت کا آنے والے ایام میں فائدہ ہوگا۔ جمعرات اور جمعہ کو اداسی کی ایک لہر سی آسکتی ہے۔
برج سنبلہ
سیارہ عطارد،24 اگست تا 23 ستمبر
امید ہے کہ پیر آپ کے لیے ایک معاون دن ہوگا۔ مالی فائدہ ہوسکتا ہے، منگل اور بدھ کو کام کا دباؤ ہوسکتا ہے لیکن آپ کو ایک دوست کا تعاون اس مشکل سے نکالنے میں مددگار ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے اس دوست کا برج سرطان ہو، نرم خو مزاج دوست!
جمعرات اور جمعے کو کسی اجنبی سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ ممکن ہے آپ اس سے پہلے کبھی نہ ملے ہوں کوئی دور سے سفر کرکے آسکتا ہے۔
برج میزان
سیارہ زہرہ،24 ستمبر تا 23اکتوبر
پیر کے دن امید ہے آپ اپنے کیریئر کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرچکے ہوں گے اور گذشتہ کئی ایام سے جاری ایک کشمکش کی کیفیت سے باہر نکل آئیں گے۔
شریکِ حیات سے گرماگرمی اس نہج پر نہ جانے دیں کہ تعلق میں دراڑیں پڑجائیں۔جمعے کے دن حکومتی عہدے سے متعلقہ کوئی شخص آپ کا مددگار ہوتا نظر آتا ہے۔
برج عقرب
سیارہ پلوٹو،24 اکتوبر تا 22 نومبر
آپ ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ آنے والا کم از کم ایک سال آپ دنیاوی حوالے سے ایک اکتاہٹ سی کیفیت کے گاہے بگاہے شکار ہوتے رہیں گے۔ اگر آپ کے زائچے میں کیتو کی پوزیشن بہتر ہے تو آپ روحانی تجربات سے ضرور گزریں گے۔
پیر کو سفر ہوسکتا ہے۔ مطالعہ کرتے نظر آتے ہیں اور کالز آسکتی ہیں۔
جمعے اور ہفتے بچوں سے خوشی مل سکتی ہے اور ممکن ہے آپ کی منگنی یا شادی طے ہوجائے۔
برج قوس
سیارہ مشتری،23 نومبرتا 22 دسمبر
پیر کا دن آپ کے لیے مالی فائدے کی خبر سنارہا ہے۔ اس کا تعلق بیرون ملک سے ہوسکتا ہے۔ انعامی فائدہ ہوسکتا ہے۔ کوئی غیرمتوقع اور ایک بڑا فائدہ ہونے کا امکان ہے۔ منگل اور بدھ کو سفر ہوسکتا ہے۔ آپ کچھ انوکھا پروگرام مرتب کر سکتے ہیں، جس کے بارے میں اس سے پہلے آپ نے کبھی نہ سوچا ہوگا۔ دو دوست ایسے میں آپ کے بہت قریب ہوں گے۔ ہفتے اور اتوار کو والدین کی شفقت اور گھر کا سکھ ملے گا۔
جدی
سیارہ زحل،23 دسمبر تا 20 جنوری
کیریئر اور جاب کے حوالے سے کچھ باتیں تکلیف دہ ہوسکتی ہیں۔ شریکِ حیات کے ساتھ بھی گڑبڑ کا اندیشہ ہے محتاط رہیں۔ منگل اور بدھ کو بیرون ملک سے کوئی مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ جمعرات اور جمعے کو سفر ہوسکتا ہے یا سفر کے لیے تیاری میں رہیں گے۔ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والا کوئی شخص آپ کے رابطے میں آسکتا ہے۔ محتاط رہیں اور کسی قسم کی مالی انویسٹمنٹ سوچ سمجھ کر کریں۔
برج دلو
سیارہ یورنیس،21 جنوری تا 19 فروری
چھوٹے بہن بھائیوں پر خرچ ہوسکتا ہے۔ بھائی کسی مشکل کا شکار ہوسکتا ہے۔ کسی فریب میں آسکتا ہے۔ والد کی صحت کا بھی خیال رکھیں۔ منگل اور بدھ کو بزنس سے متعلق کوئی پرانا مسئلہ سراٹھا سکتا ہے۔ صحت کا بھی خیال رکھیں۔ ایسا کوئی صحت کا مسئلہ جو والدہ کو بھی ہے ہوسکتا ہے۔ جمعے اور ہفتے کو مالی فائدہ ہوسکتا ہے لیکن یہ پیسہ والد پر خرچ ہوسکتا ہے یا حکومتی ٹیکس کی مد میں خرچ ہوسکتا ہے۔
برج حوت
سیارہ نیپچون،20 فروری تا 20 مارچ
یہ ایک الگ بات ہے کہ وہ پیسہ خرچ ہوجائے گا لیکن اس بات کا قوی امکان ہے کہ پیر کو آپ کو بڑا مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ منگل اور بدھ کو اولاد کی صحت کا خیال رکھیں۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار اچھے دن ہیں ۔ محبت، خوشی اور مالی فائدے مل سکتے ہیں۔ چھوٹے بہن بھائیوں اور قریبی لوگوں کا تعاون حاصل ہوگا۔