الیکس ہیلز نے فٹنس مسائل کے شکارشاداب خان کو فائٹر قرار دے دیا
آل راؤنڈر کی انجری بہتر نہیں، اس صورتحال میں بھی کھیلنا ظاہر کرتا ہے کہ وہ ایک فائٹر ہیں، بیٹر
آل راؤنڈر کی انجری بہتر نہیں، اس صورتحال میں بھی کھیلنا ظاہر کرتا ہے کہ وہ ایک فائٹر ہیں، بیٹر۔فوٹو : انٹرنیٹ
الیکس ہیلز نے شاداب خان کو فائٹر قرار دے دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کی انجری بہتر نہیں، اس صورتحال میں بھی کھیلنا ظاہر کرتا ہے کہ وہ ایک فائٹر ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ ان کیلیے خاص اہمیت رکھتی ہے، کپتان نے کم بیک کرتے ہوئے جس طرح پرفارم کیاوہ کوئی معمولی بات نہیں۔
جواب میں شاداب خان نے کہا کہ الیکس ہیلز ایک بہترین کرکٹر ہیں، انھوں نے انٹر نیشنل کرکٹ اور لیگز میں بہترین پرفارم کیا ہے،ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے میں ان کے تجربے سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔