انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 179 روپے کی سطح پر مستحکم رہی
فوٹو:فائل
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 21 پیسے کے اضافے سے 177.83 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 179 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔