ٹریفک پولیس نے عمر اکمل کو لائسنس منسوخی کا دوسرا نوٹس بھجوادیا

گلبرگ پولیس نے چند روز قبل ٹریفک وارڈن سے جھگڑے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا

گلبرگ پولیس نے چند روز قبل ٹریفک وارڈن سے جھگڑے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا, فوٹو: اے ایف پی/فائل

سٹی ٹریفک پولیس آفیسر نے کرکٹر عمر اکمل کو لائسنس منسوخی کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا۔


گلبرگ پولیس نے چند روز قبل ٹریفک وارڈن سے جھگڑے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا، انھیں پہلا نوٹس 13فروری کو جاری کیا گیا تھا۔
Load Next Story