قومی اسمبلی کا اجلاس 24 فروری کو طلب طالبان سے مذاکرات پر بات ہوگی
شیڈول اورایجنڈے کو حتمی شکل دینے کیلیے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
شیڈول اورایجنڈے کو حتمی شکل دینے کیلیے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا. فوٹو: فائل
قائم مقام صدر مملکت سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا 9واں سیشن پیر24 فروری کی شام4 بجے طلب کرلیا ہے۔
قائم مقام صدر نے آئین کے آرٹیکل54کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اسمبلی اجلاس کے شیڈول اورایجنڈے کو حتمی شکل دینے کیلیے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی پیر کی سہ پہر3بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔