اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 180روپے کے قریب پہنچ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 60 پیسے کے اضافے سے 178.61روپے کی سطح پر بند ہوئی
(فوٹو : فائل)
لاہور:
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس کے باعث ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ 179.80 کی سطح پر پہنچ گیا۔
خام تیل کوئلہ سمیت دیگر اشیاء کی بلند قیمتوں سے پاکستان کی معیشت غیر متوازن ہونے جیسے عوامل کے باعث منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 178.61روپے اور اوپن ریٹ 179.80 روپے ریکارڈ ہوئے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 48 پیسے کے اضافے سے 178.61 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کے اضافے سے 179.80 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔