مرتے دم تک پاکستانی شہریت نہیں چھوڑوں گی اہلیہ یاسین ملک

اگرکشمیر خودمختار ملک بن گیا تب بھی پاکستان میں رہوں گی۔سربراہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ

اگرکشمیر خودمختار ملک بن گیا تب بھی پاکستان میں رہوں گی۔سربراہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ۔ فوٹو: فائل

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مرتے دم تک پاکستانی شہریت نہیں چھوڑوں گی، اگرکشمیر خودمختار ملک بن گیا تب بھی پاکستان میں رہوں گی۔


جمعے کوصحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ میں نے یٰسین ملک سے رحم کھاکر شادی نہیں کی، خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے جو انھیں اقوام متحدہ نے تفویض کیا، پنڈت جواہر لال نہرو نے بھی اسے تسلیم کیا تھا۔
Load Next Story