ایف بی آر ناقص کارکردگی پرافسران کے بڑے پیمانے پرتبادلے
3 نوٹیفکیشنزکے ذریعے پاکستان کسٹمزسروس کے67افسروں کو تبدیل کر دیا گیا
گریڈ 20 کے3، گریڈ19 کے28، گریڈ18 کے22 اورگریڈ17 کے 14افسر شامل ہیں۔ فوٹو: فائل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے شروع کردیے ہیں۔
اس ضمن میں ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز 3 نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے جس کے مطابق ایف بی آر میں پاکستان کسٹمزسروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 17 تا 20 کے مجموعی طور پر 67 افسروں کے تبادلوں کے احکام جاری کردیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل کیے جانے والے گریڈ20 کے 3 افسروں میں محبوب ثاقب خان، منظور حسین میمن اور محمد آصف شامل ہیں جبکہ تبدیل کیے جانے والے گریڈ 19 کے 28 افسروں میں ڈاکٹر احمد مجتبٰی میمن، قربان علی خان، ڈاکٹر آصف محمود جاہ، ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری، امتیاز احمد شیخ، گل رحمٰن، احمد رضا خان، عبدالمجید یوسفانی، محمد اصغر خان، شہناز مقبول، احمد رؤف، محمد اقبال منیب، عبدالباسط چوہدری، فیاض انور، محمد جنید جلیل خان، فیروز عالم جونیجو، محمد سلیم، احسان علی شاہ، ممتاز علی کھوسو، عرفان جاوید، ڈاکٹر طاہر قریشی، شفیق احمد لٹکی، خلیل ابراہیم یوسفانی، حسن ثاقب شیخ، عظمت طاہرہ، سید نعیم اختر، طیبہ کیانی معید اور معین الدین وانی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل کیے جانے والے گریڈ18 کے 22 افسروں میں سمیع الحق، امجد الرحمٰن، عبدالوحید مروت، ڈاکٹر ناصر خان، یوسف حیدر اورکزئی، محمد نیر شفیق، شوکت علی، اصدق افضل سینسرہ، نثار احمد، جاوید سرور شیخ، سید جواد علی شاہ، محمد شعیب قاضی، مونا عفت بلوچ، نغمہ تہینت، مشتاق علی شاہانی، عنصر انیس، شاکر محمد، اسد اللہ لاڑک، صالحہ ذاکر شاہ، معین افضل علی، سعد عطاء ربانی اور سردار علی شامل ہیں جبکہ تبدیل کیے جانے والے گریڈ 17 کے 14 افسروں میں سلیمان یعقوب خان، منظور حسین، وجیہہ جمال، مس طیبہ بخاری، ممتاز علی، اقبال احمد میمن، زہرہ طاہر نقوی، امان اللہ، مریم مہدی راجہ، محمد شہزاد خان، حنا گل اور ڈاکٹر طاہر اقبال خٹک شامل ہیں۔