میتیو رینزی اٹلی کی تاریخ کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے
39سالہ میتیورینزی فلورنس کے میئربھی رہ چکے ہیں۔
39سالہ میتیورینزی فلورنس کے میئربھی رہ چکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
اٹلی کے میتیورینزی ملکی تاریخ کے سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرچیورجیر نیپولی تانونے ہفتے کوانھیں حکومت سازی کی دعوت دی۔ نئے وزیراعظم میتیورینزی کے کم عمرترین وزیراعظم بننے کے ساتھ ساتھ ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ ان کی 16رکنی کابینہ بھی اوسطاً 48برس عمرکے حامل افراد کے ساتھ اب تک کی سب سے کم عمرارکان پر مشتمل کابینہ ہے۔ 39سالہ میتیورینزی فلورنس کے میئربھی رہ چکے ہیں۔