اداکارہ پوجا بھٹ 42 برس کی ہو گئیں

سترہ برس کی عمرمیں فلم ڈیڈی سے فلمی زندگی کا آغاز کیا

سترہ برس کی عمرمیں فلم ڈیڈی سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ 42برس کی ہو گئیں۔ بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ چوبیس فروری 1972ئکو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔


سترہ برس کی عمرمیں فلم ڈیڈی سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ پوجا بھٹ نے بارڈر، صدق، جنون، تمنا،زخم ، چاہت اور دھوکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔بحیثیت فلمسازمیں اورچارلس، ہالیڈے دوہزار چھ، روگ ، وداع، پاپ اور دشمن پوجا بھٹ کی کامیاب فلمیں ہیں۔ جب کہ جسم ٹو،جسم تھری ، کجرارے، ہالیڈے دوہزار چھ اور پاپ جیسی سپر ہٹ فلموں کی ڈائریکشن بھی پوجا بھٹ نے خود ہی دی۔
Load Next Story