ضرورت پڑی تو میں رکشا بھی چلاؤں گا راہول گاندھی

شروع سے کوشش رہی ہے کہ غریبوں کو ان کے حق سے نوازیں۔راہول گاندھی

شروع سے کوشش رہی ہے کہ غریبوں کو ان کے حق سے نوازیں۔راہول گاندھی۔ فوٹو: فائل

بھارتی حکمراں جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے رکشا چلانے کی حامی بھرلی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے دورے پر آئے راہول گاندھی نے رکشہ چلانے والوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگ اپنی روزی روٹی چھوڑ کر مجھ سے ملنے آئے اس پر میں آپ کا بیحد مشکور ہوں اور میں آپ کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔ اگر ضرورت پڑی تو ایک دن میں رکشا بھی چلائوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت غریبوں کی جماعت ہے اور انکی شروع سے کوشش رہی ہے کہ وہ غریبوں کو ان کے حق سے نوازیں۔
Load Next Story