نواز 11سال میں سب سے کفایتی بولنگ کرنے والے پاکستانی بولر
ویسٹ انڈیز سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں انھوں نے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دے کر 4شکار کیے
ویسٹ انڈیز سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں انھوں نے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دے کر 4شکار کیے۔ فوٹو: پی سی بی
محمد نواز 11سال میں سب سے کفایتی بولنگ کرنے والے پاکستانی بولر بن گئے۔
ملتان میں ویسٹ انڈیز سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں انھوں نے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے صرف 19رنز دے کر 4شکار کیے،اس کفایتی بولنگ کی وجہ سے پاکستان نے آسان فتح گلے لگائی۔
اس سے قبل 2011میں محمد حفیظ نے اپنے 10اوورز کے کوٹے میں صرف 20رنز دیے تھے، یوں کسی بولر نے 11سال بعد 20سے کم رنز دیے۔