کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج پر لاٹھی چارج
پولیس نے زیڈ زون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا

پولیس نے سندھ اسمبلی کے قریب مسنگ پرسن کی بازیابی کے حوالے سے کیے گئے احتجاج پر لاٹھی چارج کر کے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔
مظاہرے میں خواتین بھی شامل تھیں ، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جس میں خواتین بھی تھیں۔
بعدازاں پولیس نے انھیں تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ افسران کی ہدایت کے بعد ہی زیر حراست افراد کے مقدمہ درج کیا جائیگا ۔