ترکی حکومتی کرپشن کی نئی ٹیپ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ وزیراعظم اردوان مشکل میں
فون پرہونے والی اس گفتگو کی آڈیوٹیپ گزشتہ روز انٹرنیٹ پراپ لوڈہوئی تومخالفین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔
فون پرہونے والی اس گفتگو کی آڈیوٹیپ گزشتہ روز انٹرنیٹ پراپ لوڈہوئی تومخالفین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ فوٹو : فائل
ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان کی حکومت کی مبینہ کرپشن کے بارے میں نئی ٹیپ منظرعام پرآگئی۔
جس میں سابق وزیرزراعت ظفرکگلیان آذربائیجانی ایک کاروباری شخصیت سے شکایتی اندازمیں کہہ رہے ہیں کہ انھیں وعدے کے مطابق کمیشن کی 10ملین یوروکی خطیررقم ابھی تک ادانہیں کی گئی۔ فون پرہونے والی اس گفتگو کی آڈیوٹیپ گزشتہ روز انٹرنیٹ پراپ لوڈہوئی تومخالفین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیرزراعت ظفرکگلیان سمیت 4 ترک وزراکو اس وقت کابینہ سے الگ ہوناپڑا تھاجب پچھلے سال دسمبرمیں پولیس نے کرپشن کے الزامات کے تحت ریڈ کیا تھا۔