وزیر خزانہ نے ایکسپورٹرز کے تحفظات دور کرنے کیلیے اجلاس بلا لیا
اجلاس میں شعبہ ٹیکسٹائل بالخصوص ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، ہوزری نٹ ویئر گارمنٹس ٹاولز سمیت دیگر شعبوں کے سرفہرست برآمد۔۔۔
اجلاس میں شعبہ ٹیکسٹائل بالخصوص ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، ہوزری نٹ ویئر گارمنٹس ٹاولز سمیت دیگر شعبوں کے سرفہرست برآمدکنندگان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ فوٹو : اے پی پی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی پر برآمد کنندگان کے تحفظات دور کرنے کے لیے جمعرات کو اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا ہے۔
اجلاس میں شعبہ ٹیکسٹائل بالخصوص ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، ہوزری نٹ ویئر گارمنٹس ٹاولز سمیت دیگر شعبوں کے سرفہرست برآمدکنندگان کے تحفظات دور کیے جائیں گے جبکہ بعض برآمدکنندگان ڈالر کی قدر میں کمی کے برآمدی آمدنی پر مرتب ہونے والے منفی اثرات ختم کرنے کے حوالے سے حکومت کو تجاویز دیں گے۔