معروف بھارتی اداکار ادیتیہ پنچولی آئندہ ماہ لاہور آئیں گے

ادیتیہ پنچولی رواں ماہ ہدایتکار مہیش بھٹ کے ساتھ پاکستان آنا چاہتے تھے۔

ادیتیہ پنچولی رواں ماہ ہدایتکار مہیش بھٹ کے ساتھ پاکستان آنا چاہتے تھے۔ فوٹو: فائل

HYDERABAD:
بھارتی فنکاروں نے پاکستان یاترا شروع کر دی۔


آئندہ ماہ بالی وڈ فلموں کے معروف اداکار ادیتیہ پنچولی لاہور آئیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ ادیتیہ پنچولی رواں ماہ ہدایتکار مہیش بھٹ کے ساتھ پاکستان آنا چاہتے تھے لیکن نجی مصروفیات کے باعث وہ پاکستان نہ آسکے۔ اب انھوں نے آئندہ ماہ پاکستان آنے کا شیڈول ترتیب دیدیا ہے۔
Load Next Story