شوبز سرگرمیوں میں دوبارہ حصہ نہیں لوں گی اداکارہ نرگس
کیریئر میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی، فلم انڈسٹری کی ترقی کیلیے دعا گو ہوں،اداکارہ
فلم اور اسٹیج پر جتنا عرصہ کام کیا ہمیشہ معیار کو ترجیح دی،اداکارہ۔ فوٹو : فائل
اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ مجھے فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیش کش ہورہی ہے لیکن میں شوبز سرگرمیوں میں دوبارہ حصہ نہیں لوں گی' آج بھی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
ایک انٹر ویو میں نرگس نے کہا کہ میں نے فلم اور اسٹیج پر جتنا عرصہ کام کیا ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے اور آج بھی شائقین میرے کام کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اب بھی فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میں کسی بھی شوبز سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گی۔