ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں اسپنرز اہم کردار ادا کریں گے معین خان کا دعوی
نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں عمر گل اور طلحہٰ کی بولنگ اچھی رہی، معین خان
نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں عمر گل اور طلحہٰ کی بولنگ اچھی رہی، معین خان فوٹو: فائل
پاکستانی کوچ معین خان نے دعویٰ کیاکہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں اسپنرز اہم کردار ادا کریں گے۔
بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ابتدائی معرکے میں ہی ہم نے جانچ لیا تھا کہ کنڈیشنز اسپن بولنگ کیلیے سازگاراور ہماری ٹیم میں بہترین اسپنرز موجود ہیں، انھوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں عمر گل اور طلحہٰ کی بولنگ اچھی رہی اگرچہ سہیل تنویر کچھ بجھے سے دکھائی دیے مگر انھیں اس فارمیٹ میں کافی تجربہ حاصل اور مجھے یقین ہے کہ وہ کم بیک کریں گے۔