ریمپ پر واک کرتے ہوئے اب بھی نروس ہو جاتی ہوں پریانکا چوپڑا
ماڈل رہنے کے باوجود آج بھی جب ریمپ پر واک کرتی ہوں تو گھبرا جاتی ہوں، پریانکا
ماڈل رہنے کے باوجود آج بھی جب ریمپ پر واک کرتی ہوں تو گھبرا جاتی ہوں، پریانکا فوٹو: فائل
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ریمپ پرواک کرتے ہوئے وہ ابھی بھی نروس ہو جاتی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ کاایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ وہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ماڈل رہ چکی ہیں اس کے باوجود بھی آج بھی جب وہ ریمپ پر واک کرتی ہیں توو ہ گھبرا جاتی ہیں ان کی ساتھی ماڈلز ریمپ واک کے لیے ان کے اعتماد کو دوبارہ بحال کرتی ہیں۔