پیٹرول کی قیمت میں کمی خوشی کی خبر الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا مریم نواز
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبر سُن کر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیا ہے
پٹرول کی قیمت میں کمی خوشی کی خبر، الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا،مریم نواز فوٹو : اسکرین گریب
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ردعمل میں کہا کہ الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا۔
گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبر سُننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیا ہے، مریم نواز نے پنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا، خوشی کی خبر ہے'۔

جتنی بڑی وسنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیرِ اعظم کے دفتر میں بیٹھ کر اپنے سیکرٹری اور حواریوں کے ساتھ مل کر کی ہے اس کا مقابلہ کوئی پاکستان کا بدترین دشمن بھی نہیں کر سکتا۔سوچو ایک فارن فنڈڈ شیطانی دماغ 4 سال ملک کی تقدیر سےکھیلتا رہا اور انتہائی ڈھٹائی سے آج بھی وہی کر رہا ہے https://t.co/w4aNyIMaFa