ٹی 20 میچ میں 30 اور اننگز میں 19 چھکے لگنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
ایک اننگز میں سب سے زیادہ 19 چھکوں کا ریکارڈ نیدرلینڈز کے نام ہوگیا.
ایک اننگز میں سب سے زیادہ 19 چھکوں کا ریکارڈ نیدرلینڈز کے نام ہوگیا. فوٹو: فائل
نیدرلینڈز اور آئرلینڈ میچ میں مجموعی طور پر 30 چھکے لگے، جو ایک نیا ریکارڈ بنا۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ اور بھارت کے 2009میں کرائسٹ چرچ میں منعقدہ مقابلے میں 24 چھکے لگائے جانے کا ریکارڈ تھا، ایک اننگز میں سب سے زیادہ 19 چھکوں کا ریکارڈ نیدرلینڈز کے نام ہوگیا، اس سے قبل تاہم ایک اننگز میں سب سے زیادہ 18چھکے جڑنے کا ریکارڈ آسٹریلیا کے قبضے میں تھا، جو اس نے گذشتہ برس انگلینڈ کیخلاف سائوتھمپٹن میں لگائے تھے۔