تیراہگولہ پھٹنے سے2 بچے جاں بحقشمالی وزیرستان میں بمبارگرفتار
جمرود کے علاقے غنڈی میں گھر کے باہر دھماکے سے حجرے کا مین گیٹ تباہ ہوگیا

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے دور افتادہ علاقے تیراہ میں کھیتوں میں پڑا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
شمالی وزیرستان میں خودکش بمبارگرفتارکرلیا گیا۔ پولیٹکل حکام نے بتایا کہ تیراہ کے علاقے ڈونگہ شلوبر میں شدت پسندوں کے قبضے کے دوران چھپایا گیا گولہ ڈاکٹر سید عمرکے گھر کے قریب کھیتوں میں پڑا تھا جسے بچے اٹھاکر لے گئے اور اس سے کھیلنے کی کوشش کے دوران اچانک دھماکے سے پھٹ گیا ۔
جس سے 2 بچے واجداللہ اور آصف موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے جنھیں ڈبوری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جمرود کے علاقے غنڈی میں سفیر خان نامی شخص کے گھر کے باہر دھماکے سے حجرے کا مین گیٹ تباہ ہوگیا۔ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں مسلح افراد نے میڈیکل اسٹور کے مالک فضل عمران مسیح کو اغوا کرلیا۔