پٹرول ڈیڑھ روپےڈیزل 75 پیسے لیٹر سستا ہونے کا امکان

ڈیزل 116روپے 75پیسے سے کم ہوکر 116روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے۔

ڈیزل 116روپے 75پیسے سے کم ہوکر 116روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
روپے کے مقابلہ میں ڈالرکی قیمت میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے باعث یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔


اوگرا ذرائع کا کہنا ہے پٹرول کی قیمت 110روپے سے کم ہوکر 108روپے 50پیسے اور ڈیزل 116روپے 75پیسے سے کم ہوکر 116روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے۔
Load Next Story