سونم کپور نئی فلم ’’ڈولی کی ڈولی‘‘ میں چالباز لڑکی بنیں گی
اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم ’’ڈولی کی ڈولی‘‘ کی عکسبندی کا آغاز 31مارچ سے کیا جائے گا
اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم ’’ڈولی کی ڈولی‘‘ کی عکسبندی کا آغاز 31مارچ سے کیا جائے گا. فوٹو: فائل
اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم ''ڈولی کی ڈولی'' کی عکسبندی کا آغاز 31مارچ سے کیا جائے گا۔ فلم میں ان کا کردار مختلف دکھانے کیلیے ان کا الگ الگ انداز میں اسکرین ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔
جن میں کوئی ایک انداز وہ فلم کیلیے اپنائیں گی، فلم میں سونم کپور ایک چالباز لڑکی کا کردار نبھائیں گی۔
جن میں کوئی ایک انداز وہ فلم کیلیے اپنائیں گی، فلم میں سونم کپور ایک چالباز لڑکی کا کردار نبھائیں گی۔