آئی جی نے ایرانی ڈیزل و پٹرول کی فروخت کا نوٹس لے لیا

ملوث عناصر کی بیخ کنی کے لیے بلاتفریق اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔شاہد حیات

ملوث عناصر کی بیخ کنی کے لیے بلاتفریق اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔شاہد حیات۔ فوٹو : اے پی پی

MUZZAFFARABAD:
آئی جی سندھ اقبال محمود نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل و پٹرول کی فروخت کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اخبارات میں نشاندہی کیے جانے والے علاقوں سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں فرائض پر مامور پولیس افسران و اہلکاروں اور تھانوں کے ایس ڈی پی اوز کو باقاعدہ پابند کیا جائے کہ متعلقہ علاقوں میں غیر قانونی کاروبار اور مفاد عامہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی بیخ کنی کے لیے بلاتفریق اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
Load Next Story