واشنگٹن پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شبلیسنگر انتقال کرگئے
سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور تھے ان کی عمر 85 سال تھی
سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور تھے ان کی عمر 85 سال تھی۔ فوٹو: فائل
سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شلیسنگر انتقال کرگئے' انکی عمر 85 برس تھی۔
جیمزہاورڈ ایجوکیشن سسٹم سے تعلیم یافتہ اور ماہر اقتصادیات بھی تھے جو1970ء کے عشرے میں ایک طاقتور شخصیت کے طور پر سامنے آئے، وہ ایک بااثر نیوکلیئر اسٹرٹیجسٹ بھی تھے۔
جیمزہاورڈ ایجوکیشن سسٹم سے تعلیم یافتہ اور ماہر اقتصادیات بھی تھے جو1970ء کے عشرے میں ایک طاقتور شخصیت کے طور پر سامنے آئے، وہ ایک بااثر نیوکلیئر اسٹرٹیجسٹ بھی تھے۔