دھونی قسمت کے دھنی 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ہی ٹاس ہارے

جس میچ می دھونی ٹاس ہارے وہ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔

مہندر سنگھ دھونی کو بھارت کا کامیاب ترین قائد مانا جاتا ہے۔ فوٹو: فائل

مہندرا سنگھ دھونی قسمت کے دھنی ہیں، بھارتی کپتان گزشتہ 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ٹاس ہارے، وہ مقابلہ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ دوسری طرف بدقسمتی آسٹریلوی ٹیم کا تعاقب کرتی رہی ہے۔


کینگروز نے ایشیا میں جس ٹوئنٹی 20میچ میں بھی 175سے زائد مجموعہ ترتیب دیا شکست مقدر بن گئی، دریں اثنا اتوار کو پلیئنگ الیون میں شامل کیے جانے کی صورت میں ڈیوڈ وارنر مختصر فارمیٹ کے میچز کی ففٹی مکمل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کرکٹر بن جائیں گے۔
Load Next Story