ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر منتقل کردیے

بینک نے اپنے بورڈ کی منظوری کے بعد حکومت پاکستان کو آج 500 ملین ڈالر کی رقم ٹرانسفر کردی ہے، وزیرخزانہ کی ٹوئٹ

500 ملین ڈالر کی رقم پروگرام فنانسنگ کے طور پر منتقل کی گئی ، وزیرخزانہ (فوٹو فائل)

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی رقم منتقل کردی۔
Load Next Story