پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر فیفا کا 8800 پاؤنڈ جرمانہ
جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو میڈیا کے سامنے بھیجا گیا تھا
جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو میڈیا کے سامنے بھیجا گیا تھا۔ فوٹو: گیٹی امیجز
فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800 پاؤنڈ جرمانہ کردیا۔
پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر فیفا نے جرمنی پر 8800 پاؤنڈ جرمانہ کردیا، اسپین کے خلاف میچ سے قبل جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو میڈیا کے سامنے بھیجا گیا تھا۔
کسی پلیئر کو نہ بھیجنے کا مقصد ٹریننگ کی جگہ کے حوالے سے احتجاج کرنا تھا جو دوحا سے 3 گھنٹے کی مسافت پر ہے۔