بلاول بھٹو زرداری اور کارکنان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں نثار کھوڑو
رانا ثنا اللہ سے زیادہ مسلم لیگ (ن) کا کوئی اور دشمن نہیں،سینئر وزیر
رانا ثنا اللہ سے زیادہ مسلم لیگ (ن) کا کوئی اور دشمن نہیں،سینئر وزیر۔ فوٹو: فائل
سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ آمر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونا جمہوریت کی فتح ہے اور آرٹیکل 6 نے عدلیہ اور پارلیمنٹ کو طاقت دلائی ہے۔
ان خیالات کااظہار انھوں نے فریئر ہال میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈکراس (آئی سی آرسی) کو دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے 150سال مکمل ہونے پر فوٹوگرافی کی نمائش کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ سے زیادہ مسلم لیگ (ن) کا کوئی اور دشمن نہیں (ن) لیگ کے کچھ وزرا بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیاں دینے والی کالعدم تنظیم کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری اور کارکنان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔