زرداری کے خلاف5 نیب مقدمات کی سماعت آج ہوگی
سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔
سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔ فوٹو: فائل
احتساب عدالت سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 5 نیب مقدمات کی سماعت آج کریگی ۔ سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔