- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
کراچی ٹیسٹ؛ جیمز اینڈرسن پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے، اسٹوکس
کراچی: انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں کامیابی سیمٹ کر پاکستان میں پہلی بار گرین شرٹس کو کلین سوئپ کرنا چاہتے ہیں۔
انگلش کپتان نے اعتراف کیا کہ ملتان ٹیسٹ میں 11 وکٹیں پانے والے اسپنر ابرار احمد کو ہم نے بہتر انداز میں پک نہیں کیا،ابرار احمد نے بہترین کنٹرول کے ساتھ بولنگ کی تھی، سیریز میں کامیابی سمیٹ چکے ہیں، اس لیے مختلف کمبینیشن آزمانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں: انجریز کے سبب شکستوں کا منہ دیکھنا پڑرہا ہے، بابراعظم
انہوں نے کہا کہ ریحان احمد کو یہی پلان دیا ہے کہ آپ نے آؤٹ کرنا ہے، میں ہمیشہ انگلینڈ کا کپتان نہیں رہوں گا، ہم اپنے گیم کو انجواٸے کرتے ہی اور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں اور اس کی ہی پریکٹس کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔