خیبرپختونخوا حکومت 30اپریل کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیارہے پرویز خٹک
مقامی حکومتوں کے انتخابات میں تاخیر کیوجہ الیکشن کمیشن ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مقامی حکومتوں کے انتخابات میں تاخیر کیوجہ الیکشن کمیشن ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا۔ فوٹو: فائل
تحریک انصاف کی کورکمیٹی میںوزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے بیان دیاہے کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوامیں 30اپریل کوانتخابات کیلئے مکمل طورپر تیار ہیںتاہم مقامی حکومتوں کے انتخابات میں تاخیر کیوجہ الیکشن کمیشن ہے۔
یہ بات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بدھ کو کور کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں امریکی حکام کے ہاتھوں پارلیمنٹرینزکی توہین کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے امریکا کی جانب سے باضابطہ معافی مانگنے تک امریکا کے سرکاری دوروں کے بائیکاٹ کے فیصلے کااعادہ کیاگیا ۔اجلاس میں قائدین نے ڈرون حملوں کیخلاف شاندارجدوجہدکرنیوالے کارکنان کوخراج تحسین پیش کیا۔