شادی کی ناکامی کے بعدزندگی مکمل طور پر تبدیل ہو چکی ہےعینی

اب لوگوں پر اعتماد کرتے ہوئے ایک لاکھ بار سوچتی ہوں،گلوکارہ

اب لوگوں پر اعتماد کرتے ہوئے ایک لاکھ بار سوچتی ہوں،گلوکارہ۔ فوٹو : فائل

گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ شادی کی ناکامی کے بعد میری زندگی مکمل طور پر تبدیل ہو چکی ہے۔


اب لوگوں پر اعتماد کرتے ہوئے ایک لاکھ بار سوچتی ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران گلوکارہ عینی نے کہا کہ زندگی میں پیش آنیوالے حادثات سے انسان جو کچھ سیکھتا ہے وہ کتابوں سے نہیں سیکھا جاسکتا۔
Load Next Story