عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال پر انتخابی مہم کے دوران تھپڑوں کی بارش
عام آدمی پارٹی کے خاص آدمی اروند کیجریوال 49روز دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ رہے۔
عام آدمی پارٹی کے خاص آدمی اروند کیجریوال 49روز دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ رہے۔ فوٹو : فائل
بھارت میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار اروندکیجریوال پرایک شخص نے تھپڑ اور گھونسے برسا دیے۔
عام آدمی پارٹی کے خاص آدمی اروند کیجریوال 49روز دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ رہے۔ استعفیٰ دینے کے بعداب عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ سے وزیراعظم بننے کے امید وارہیں لیکن چاہنے والوں کے درمیان غل غپاڑہ کرکے بدنام کرنے والوں کی کمی نہیں۔ آج دلی کے جنوبی علاقے ڈکشن پوری میں انتخابی مہم میں شریک ہوئے تو ہجوم میں ایک شخص نے جناب پرحملہ کیااور گھماکر گردن پر 2تھپڑ رسیدکیے۔