ایک حریف کیخلاف 10 سنچریاں کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑدیا
کوہلی کو ٹنڈولکر کے آل ٹائم 49 ون ڈے سنچریوں کے ریکارڈ کو توڑنے کیلیے مزید 4 بڑی اننگز درکار ہیں
کوہلی کو ٹنڈولکر کے آل ٹائم 49 ون ڈے سنچریوں کے ریکارڈ کو توڑنے کیلیے مزید 4 بڑی اننگز درکار ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
ویراٹ کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل میں کسی ایک حریف کیخلاف زیادہ سنچریوں کے ریکارڈ میں ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا۔
ویراٹ کوہلی نے سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کے تیسرے ون ڈے میں مجموعی طور پر 46 ویں جبکہ آئی لینڈرز کیخلاف 10 ویں سنچری اسکور کی، اس سے قبل وہ اور ٹنڈولکر 9، 9 سنچریاں بناکر برابر تھے۔
ٹنڈولکر نے آسٹریلیا جبکہ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف باہمی میچز میں 9، 9 سنچریاں بنارکھی تھیں، کوہلی کو ٹنڈولکر کے آل ٹائم 49 ون ڈے سنچریوں کے ریکارڈ کو توڑنے کیلیے مزید 4 بڑی اننگز درکار ہیں۔