خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 114ڈالر فی بیرل تک کمی

نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی

نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔ فوٹو: فائل

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی، نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی جبکہ لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی مئی میں ترسیل کیلیے قیمت 1.14 ڈالر کی کمی سے 105.58 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔
Load Next Story