معمر رانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے پر ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کرلی
معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو : فائل
فلم اسٹارمعمررانا نے ''بالچر'' ہونے کی وجہ سے ڈرامہ سائن کرنے سے معذرت کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ معمررانا کو''بالچر'' ہونے سے ان کے سرکے کچھ حصے کے بال گرگئے ہیں جب کہ چہرے پربھی اس کے اثرات نمایاں ہیں۔
وہ ان دنوں بالچر کاعلاج کروارہے ہیں اوران کے معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
وہ ان دنوں بالچر کاعلاج کروارہے ہیں اوران کے معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔