ری روٹنگ منصوبے پر عمل صدر میں پبلک ٹرانسپورٹ نئے راستوں پر چلنا شروع
بڑی بسوں میں ون ڈی ،ون ایل،فورایچ،الیون سی اور مزدا میں ،19-D ،20،X-3،X-9،U-1،Z-2 اور دیگر گاڑیوں کےصدرمیں راستے تبدیل
صدر میں ٹریفک نظام کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد مسافربسیں ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانے کے بجائے بوہری جماعت خانے کی سڑک پر جارہی ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس
صدر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ری روٹنگ پلان پر عمل منگل سے شروع ہوگیا جس سے صدر کے علاقے میں ٹریفک نظام بہتر بنانے اور گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو سہولتیں میسر آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق صدر کا علاقہ جو شہر کا مرکز ہے جہاں شہر کی تمام پبلک ٹرانسپورٹ آتی ہے یہاں ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ کی ری اسٹرکچرنگ کی ہے جس کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کی روٹ نمبر1-D ،1-E،1-L ،4-H،11-C ،17-I ،19-D ، 20،X-3،X-9،X-10 ،X-17 ،H-2،U-1 ،Z-2 اور مشرق کوچ براستہ ایم اے جناح روڈ/ مینسفیلڈ اسٹریٹ انٹرسیکشن تک موجودہ روٹ اور اس کے بعد مینسفیلڈ اسٹریٹ سے سیدھے فلیٹ کلب کی طرف اور یہاں سے رفیقی شہید روڈ ، سرور شہید روڈ اور کینٹ کی طرف اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے جبکہ ان کی واپسی براستہ فلیٹ کلب / سرور شہید روڈ تک موجودہ روٹ اور اس کے بعد دائود پوتہ روڈ سے سیدھے ایم اے جناح روڈ تک اور اس کے بعد اپنے آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ کو ہی استعما ل کریں گے۔
روٹ نمبر F5 ،Y2 براستہ فلیٹ کلب /سرور شہید روڈ تک موجودہ روٹ دائود پوتہ روڈ سے سیدھے ایم اے جناح روڈ اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے جبکہ واپسی کے لیے شاہراہ لیاقت تک موجودہ روٹ ریگل ، پریڈی اسٹریٹ، دائود پوتہ روڈ ، صغیر شہید روڈ، مینسفیلڈ اسٹریٹ سے سیدھے فلیٹ کلب ،اقبال شہید روڈ، جٹ لینز اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے، ترمیم شدہ روٹس کے مطابق روٹ نمبر 17-H ،17-J ،17-K اور61-A براستہ کالا پل کورنگی روڈ تک موجودہ روٹ ایف ٹی سی فلائی اوور مبارک شہید روڈ نزد پریڈی ایکسٹینشن کا راستہ استعمال کریں گے جبکہ ان کی واپسی مبارک شہید روڈ سے بائیں جانب مڑ کر مینسفیلڈ اسٹریٹ کی طرف فلیٹ کلب ، جٹ لینز،کورنگی روڈ اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کے تحت ہوگی۔
اسی طرح روٹ نمبر U-4اور D-6 براستہ جناح اسپتال شاہراہ فیصل تک موجودہ روٹ رفیقی شہید روڈ ، فلیٹ کلب، اقبال شہید روڈ، جٹ لینز، ایف ٹی سی اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ استعمال کریں گے اور واپسی کے لیے ایف ٹی سی، جٹ لینز تک موجودہ روٹ پھر اقبال شہید روڈ، فلیٹ کلب، رفیقی شہید روڈ، جناح اسپتال، شاہراہ فیصل اور پھر آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ ہوگا،روٹ نمبر 9-C براستہ شاہراہ فیصل ، رفیقی شہید روڈ تک موجودہ روٹ فلیٹ کلب ، اقبال شہید روڈ، جٹ لینز ، ایف ٹی سی اور آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ جبکہ روٹ نمبر D-3 اور 16 براستہ جناح اسپتال تک موجودہ روٹ رفیقی شہید روڈ، فلیٹ کلب، سرور شہید روڈ، دائود پوتہ روڈ اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے اور واپسی کے لیے کینٹ اسٹیشن دائود پوتہ روڈ تک موجودہ روٹ فلیٹ کلب، رفیقی شہید روڈ، جناح اسپتال اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے۔
روٹ نمبر C-2 براستہ جناح اسپتال تک موجودہ روٹ رفیقی شہید روڈ، فلیٹ کلب، اقبال شہید روڈ، جٹ لینز سے یوٹرن لیکر دوبارہ رفیقی شہید روڈ کی طرف جناح اسپتال اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے، روٹ نمبر C-1 براستہ جناح اسپتال تک موجودہ روٹ رفیقی شہید روڈ، فلیٹ کلب، دائود پوتہ روڈ اس کے بعد آخری اسٹاپ تک اپنے موجودہ روٹ ہی رہے گا اور واپسی کے لیے دائود پوتہ روڈ، کینٹ اسٹیشن تک موجودہ سرور شہید روڈ، فلیٹ کلب، رفیقی شہید روڈ اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ جبکہ روٹ نمبر2-D ،2-K ،4-K،4-L ،4-M ،5-C ،6 ،G-3 براستہ ایم اے جناح روڈ تک موجودہ روٹ پلازہ پریڈی اسٹریٹ ،ریگل ، شاہراہ لیاقت اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ رہے گا جبکہ ان کی واپسی براستہ شاہراہ لیاقت، ریگل ، پریڈی اسٹریٹ، دائود پوتہ روڈ، ایم اے جناح روڈ اور آخر ی اسٹاپ تک موجودہ روٹ استعمال ہوگا، روٹ نمبر 9-A براستہ ایم اے جناح روڈ، مینسفیلڈ اسٹریٹ، صغیر شہید روڈ، دائود پوتہ روڈ، ایم اے جناح روڈ سے واپسی اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ رہے گا۔
روٹ نمبر D اور Y براستہ جٹ لینز موجودہ روٹ اقبال شہید روڈ، فلیٹ کلب یہاں سے یوٹرن لیکر واپس اقبال شہید روڈ، جٹ لینز اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ کو استعمال کریں گے جبکہ روٹ نمبر UTS-12 ،44-A ،15-A براستہ شاہراہ فیصل تک موجودہ روٹ ،رفیقی شہید روڈ،فلیٹ کلب ، سرور شہید روڈ اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ واپسی کے لیے سرور شہید روڈ تک موجودہ روٹ فلیٹ کلب رفیقی شہید روڈ، شاہراہ فیصل اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ استعمال ہوگا، روٹ نمبر1-C براستہ ایم اے جناح روڈ، پلازہ، پریڈی اسٹریٹ ،ریگل، شاہراہ لیاقت اور آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ واپسی کے لیے شاہراہ لیاقت ، ریگل ، پلازہ ، ایم اے جناح روڈ اور اس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ استعمال کریں گے جبکہ روٹ نمبر X-2 براستہ شاہراہ لیاقت ، مسجد خضرا، سر غلام حسین ہدایت اللہ روڈ، سرور شہید روڈاس کے بعد آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ اور واپسی سرور شہید روڈ، سر غلام حسین، ہدایت اللہ روڈ، شاہراہ لیاقت اور آخری اسٹاپ تک موجودہ روٹ کو استعمال کرے گا۔