ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوگئے

پنت نے جلد بحالی فٹنس کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کھیل میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی

پنت نے جلد بحالی فٹنس کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کھیل میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی۔ فوٹو: انسٹا گرام

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت خوفناک کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہو گئے۔

خوفناک کار حادثے کے بعد بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوچکے ہیں، شدید حادثے کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجریز ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

پنت نے جلد بحالی فٹنس کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کھیل میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی، انھوں نے کہا کہ میں اپنی منزل کی جانب ایک قدم آگے بڑھا ہوں، امید ہے جلد مزید بہتر ہو جاؤں گا۔








View this post on Instagram


A post shared by Rishabh Pant (@rishabpant)




Load Next Story